layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہاؤسنگ سکیموں کی رجسٹریشن کی ہدایت، غیر رجسٹرڈ کالونیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 22, 2025
in لیہ
0
لیہ:ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار مقامی بلڈرز کے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ ضلع لیہ کو خوبصورت بنانے اور عوام کو ہائوسنگ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ ضلع میں صرف رجسٹرڈ ہائوسنگ سکیم کے مالکان کے ساتھ تعاون کیا جائے گا۔ بلڈرز ہاو¿سنگ سکیموں کی رجسٹریشن لازمی کروائیں۔ غیر رجسٹرڈ کالونیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات کمیٹی روم میں مقامی بلڈرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کامران جاویداور مقامی بلڈرز موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع میں نئی سکیموں کو ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کی سفارشات سے ہم آہنگ ہونا چاہئے تاکہ مکینوں کو صحت، تعلیم، کھیل، سیوریج اور پینے کے صاف پانی کی موزوں سہولیات میسر ہوں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پٹرول پمپ اور ہاو¿سنگ سوسائٹیز مالکان حکومت پنجاب کے ایس او پیز پر عملدرآمد کریں تاکہ قانونی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس سلسلہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کو فوکل پرسن نامزد کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے بہتر کوآرڈینیشن کے ذریعے رجسٹریشن عمل کو تیز کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Tags: DC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کا جنگلات سے درختوں کی چوری روکنے کیلئے اقدامات، درختوں کی نمبرنگ کی ہدایت

Next Post

حکومت پنجاب کی ہدایت پر کپاس کی زیادہ پیداوار کے لیے پیشگی ٹریننگ اور تیاریوں کا آغاز

Next Post
حکومت پنجاب کی ہدایت پر کپاس کی زیادہ پیداوار کے لیے پیشگی ٹریننگ اور تیاریوں کا آغاز

حکومت پنجاب کی ہدایت پر کپاس کی زیادہ پیداوار کے لیے پیشگی ٹریننگ اور تیاریوں کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024