لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے سرکاری جنگلات سے درختوں کی چوری کی روک تھام کے لیے ڈویژنل فاریسٹ آفیسرجنگلات کو تمام درختوں کی نمبرنگ ہدایات جاری کر دی ہیں ا س سلسلہ میں آرڈر بھی جاری کردیاگیاہے۔