layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر لیہ کا تعلیمی اداروں میں رکشوں اور وین میں گنجائش سے زیادہ طلبہ کی بٹھانے پر پابندی کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 22, 2025
in لیہ
0


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے حادثات کی روک تھام خصوصاً طلبہ کے پک اینڈ ڈراپ کے لیے استعمال ہونے والے رکشوں اور وین میں گنجائش سے زیادہ طلبہ کو بٹھانے کی پابندی پرعمل درآمد کے لیے چیف ایگزیکٹوآفیسر کو مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے میں تنبیہ کی گئی ہے کہ اس سلسلہ میں کسی بھی قسم کے حادثے کی صورت میں متعلقہ تعلیمی ادارے کے سربراہ کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کروایاجائے گا۔

Tags: DC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کا پتنگ بازی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان، سخت کارروائی کی ہدایت

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کا جنگلات سے درختوں کی چوری روکنے کیلئے اقدامات، درختوں کی نمبرنگ کی ہدایت

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کا جنگلات سے درختوں کی چوری روکنے کیلئے اقدامات، درختوں کی نمبرنگ کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024