google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
بدھ, اگست 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا قائد ڈے اور کرسمس ڈے کے انتظامات کا جائزہ، مسیحی برادری کے لیے سستے بازار قائم کرنے کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 13, 2024
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت قائد ڈے اور کرسمس ڈے انتظامات کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس منعقدہوا ۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز انعم اکرم،ثناءاللہ ہنجرا،سی ای او صحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈی او ریسکیوڈاکٹرسجا داحمد،ای اے ڈی اے راشدابراہیم،انچارج سیکورٹی برانچ محمدطارق،چیئرمین انجمن تاجران محمدتنویراحمدخان،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سیدعمران علی شاہ،انجم بھٹی ومتعلقہ افسران موجودتھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگرنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سابقہ روایات کی طرح حکومت پنجاب کی ہدایت پر مسیحی برادری کو کرسمس کے موقع پر معیاری اشیائے خورد نوش سبسڈائز نرخوںپر فراہمی کے لیے کرسمس بازار قائم کیے جائیں گے تاکہ اُنکی خوشی کے موقع پر بھرپور ریلیف فراہم کیاجاسکے۔انہوں نے کہاکہ مسیحی برادری کو ان کے تہوار کے موقع پر ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لیے کرسمس سستے بازاروں میں چینی ،دالیں ،کوکنگ آئل ،پھل ،سبزیاں ،گوشت سستے داموں فراہمی کو یقینی بنایاجائےگا۔انہوںنے مزیدکہاکہ قائد ڈے کو شایان شان طریقہ سے منایاجائے تعلیمی اداروں سیمینار،تقریری مقابلے،مضمون نویسی کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ: ڈپٹی کمشنر کا ڈی سی کمپلیکس کا معائنہ، ملازمین کی حاضری اور صفائی کے انتظامات کی نگرانی

Next Post

لیہ: اسسٹنٹ کمشنرز کا تعلیمی مقابلوں کے امتحانی مراکز کا معائنہ، سہولتوں اور انتظامات کا جائزہ

Next Post
لیہ: اسسٹنٹ کمشنرز کا تعلیمی مقابلوں کے امتحانی مراکز کا معائنہ، سہولتوں اور انتظامات کا جائزہ

لیہ: اسسٹنٹ کمشنرز کا تعلیمی مقابلوں کے امتحانی مراکز کا معائنہ، سہولتوں اور انتظامات کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں 17 ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری، جرائم میں نمایاں کمی، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا جائزہ اجلاس جنرل ہسپتال ستمبر تک مکمل ہوگا، 19 ارب 46 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں پر پیش رفت، تجاوزات، شجرکاری اور کاشتکاروں کے مسائل کے حل کی ہدایات

اگست 4, 2026
فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے انتخابات مکمل، سیٹھ محمد رضوان اسلم خان صدر اور ملک نزیر احمد جنرل سیکرٹری منتخب فلور ملز مالکان کے حقوق کا ہر فورم پر دفاع کریں گے، عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی اور حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، نومنتخب صدر کا عزم

ڈی سی آصف علی ڈوگر کا بیوٹیفیکیشن آف لیہ پلان تیز کرنے کا حکم، اہم شاہراہوں، بازاروں اور سرکاری عمارتوں کی خوبصورتی ترجیح قرار بدنما اشتہاری بورڈز، تجاوزات اور غیر معیاری سائن بورڈز ہٹانے کا فیصلہ، ڈی سی لیہ کی متعلقہ محکموں کو ہدایات

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

اگست 4, 2026
جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

اگست 4, 2026
خیرپور: کتے کے کاٹنے کے مریض کو بروقت علاج نہ مل سکا، ورثا نے بے بسی میں درخت سے باندھ دیا واقعے نے طبی سہولیات اور انسدادِ ریبیز ویکسین کی دستیابی پر سنگین سوالات اٹھا دیے، عوام نے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024