لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے مضمون نویسی کے حوالے سے منعقدہ مقابلہ کے امتحان کے سلسلہ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار بوائز لیہ اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار گرلزکے امتحانی سنٹرکا معائنہ کیا۔انہوںنے اس موقع پر نگران عملہ کی حاضری وموجودگی کوچیک کیااور طلبہ کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اللہ ہنجرانے بھی گورنمنٹ ا یسوسی ایٹ کالج چوبارہ کے امتحانی سنٹرکا معائنہ کیا۔