layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

"لیہ میں گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز، 366 خوش نصیب کسانوں کو ٹریکٹر کی چابیاں دی گئیں”

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 13, 2024
in زراعت, لیہ
0
"لیہ میں گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز، 366 خوش نصیب کسانوں کو ٹریکٹر کی چابیاں دی گئیں”


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز کر دیا گیا ۔ گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت ضلع کے 366 خوشنصیب افرد میں ٹریکٹر کی چابیاں تقسیم دی گئیں۔ کنوینر/ ایم پی اے علی اصغر گرمانی، سابق ممبران اسمبلی ملک احمد علی اولکھ، لالہ طاہر رندھاوا، عبد الشکور سواگ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار، ڈاکٹر نور اکبر بخاری نے ربن کاٹ کر سکیم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان ، انعم اکرم اور ثنااللہ ہنجرا،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عاشق حسین،عثمان اولکھ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرززراعت شہبازحسین و شائستہ یاسمین،صدر انجمن تاجران اظہر ہانس موجودتھے۔۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے علی اصغر گرمانی نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کسانوں اور کاشتکاروں کی قسمت بدلنے کے لئے متحرک ہیں پہلے مرحلے میں ضلع کے 366 کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر فراہم کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ خوشنصیب کسان کو ٹریکٹر پر 10 لاکھ روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے ساڑھے 12 سے 25 ایکڑ تک گندم کاشت کرنے والے کاشتکاروں کو بطور انعام مفت ٹریکٹر دئے جائیں گے۔سابق صوبائی وزیر زراعت ملک احمد علی اولکھ نے کہاکہ گرین ٹریکٹر سکیم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وعدہ تھا جو پورا ہواکسانوں اور مویشی پال حضرات کے لئے کارڈز اور سہولیات کا اجراءکیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارنے کہاکہ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت پنجاب عملی اقدامات اٹھا رہی ہے گرین ٹریکٹر سکیم عملی اقدامات کی ابتدائی کڑی ہے کسان کارڈ ، لائیو سٹاک کارڈ اور ٹریکٹر سکیم میں ضلع پنجاب بھر میں ٹاپ ٹین پوزیشن پر براجمان ہے ضلع میں ترشاوا پھلوں کے لئے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سینٹر کے قیام کے لئے بھرپور کوشش کی جائے گی۔تقریب میں زرعی افسران اور کاشتکاروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

اے سی چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا کا 16دسمبر سے شروع ہونے والی سب نیشنل امیونائزیشن انسدادپولیو کے سلسلہ میں یونین کونسل جمال چھپری کے پولیوٹریننگ سنٹرکا معائنہ

Next Post

لیہ: ڈپٹی کمشنر کا ڈی سی کمپلیکس کا معائنہ، ملازمین کی حاضری اور صفائی کے انتظامات کی نگرانی

Next Post
لیہ: ڈپٹی کمشنر کا ڈی سی کمپلیکس کا معائنہ، ملازمین کی حاضری اور صفائی کے انتظامات کی نگرانی

لیہ: ڈپٹی کمشنر کا ڈی سی کمپلیکس کا معائنہ، ملازمین کی حاضری اور صفائی کے انتظامات کی نگرانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024