layyah
بدھ, جون 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اے سی چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا کا 16دسمبر سے شروع ہونے والی سب نیشنل امیونائزیشن انسدادپولیو کے سلسلہ میں یونین کونسل جمال چھپری کے پولیوٹریننگ سنٹرکا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 11, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
اے سی چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا کا 16دسمبر سے شروع ہونے والی سب نیشنل امیونائزیشن انسدادپولیو کے سلسلہ میں یونین کونسل جمال چھپری کے پولیوٹریننگ سنٹرکا معائنہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا اللہ ہنجرا نے 16دسمبر سے شروع ہونے والی سب نیشنل امیونائزیشن انسدادپولیو کے سلسلہ میں یونین کونسل جمال چھپری کے پولیوٹریننگ سنٹرکا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر متعلقہ سٹاف کی حاضری و موجودگی کو چیک کیا۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ تمام سٹاف محنت و لگن کے ساتھ اپنی ٹریننگ مکمل کریں تاکہ وطن عزیز سے پولیو کے خاتمے کو ممکن بنایاجاسکے ۔انہوں نے کہا کہ انسداد پولیوکے موقع پر بچوں کی فنگرمارکنگ اور ڈورمارکنگ کو بھی یقینی بنایاجائے اور درست ڈیٹاکا اندارج کیاجائے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

مضمون نویسی،ضلعی انتظامی افسران کا سنٹرز کا معائنہ

Next Post

"لیہ میں گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز، 366 خوش نصیب کسانوں کو ٹریکٹر کی چابیاں دی گئیں”

Next Post
"لیہ میں گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز، 366 خوش نصیب کسانوں کو ٹریکٹر کی چابیاں دی گئیں”

"لیہ میں گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز، 366 خوش نصیب کسانوں کو ٹریکٹر کی چابیاں دی گئیں"

Please login to join discussion

تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ: آسٹریا کی شاندار فتح، اردن کو 1-3 سے شکست آسٹریا نے اردن کے خلاف کامیابی سمیٹ لی، مارکو اور اسکمڈ کی عمدہ کارکردگی

فیفا ورلڈ کپ: آسٹریا کی شاندار فتح، اردن کو 1-3 سے شکست آسٹریا نے اردن کے خلاف کامیابی سمیٹ لی، مارکو اور اسکمڈ کی عمدہ کارکردگی

جون 17, 2026

فیفا ورلڈ کپ: ناروے کی شاندار فتح، عراق کو 1-4 سے شکست ایرلنگ ہالینڈ کے دو گول، ناروے نے ورلڈ کپ میں عراق کو باآسانی زیر کر لیا

جون 17, 2026
Pakistani-Origin Footballer Zidane Iqbal to Showcase Pakistan and Iraq Flags on His BootsFIFA World Cup 2026: Zidane Iqbal Set to Make History with Pakistani Heritage on Display

فیفا ورلڈ کپ 2026: زیدان اقبال پاکستانی شناخت کے ساتھ تاریخ رقم کرنے کو تیار پاکستانی نژاد زیدان اقبال کے بوٹس پر پاکستان اور عراق کے پرچم، ورلڈ کپ میں منفرد اعزاز حاصل کرنے کے قریب

جون 17, 2026
Pakistani-Origin Footballer Zidane Iqbal to Showcase Pakistan and Iraq Flags on His BootsFIFA World Cup 2026: Zidane Iqbal Set to Make History with Pakistani Heritage on Display

Pakistani-Origin Footballer Zidane Iqbal to Showcase Pakistan and Iraq Flags on His BootsFIFA World Cup 2026: Zidane Iqbal Set to Make History with Pakistani Heritage on Display

جون 17, 2026
FIFA World Cup 2026: Saudi Flag Displayed with Special Respect, Not Laid on the Field FIFA Honors Religious Significance of Saudi Flag During World Cup Ceremony

فیفا ورلڈ کپ 2026: سعودی پرچم کو خصوصی احترام، میدان میں بچھانے کے بجائے بلند مقام پر آویزاں کیا گیا کلمۂ طیبہ کے احترام میں سعودی پرچم کے لیے فیفا کا منفرد انتظام

جون 17, 2026
FIFA World Cup 2026: Saudi Flag Displayed with Special Respect, Not Laid on the Field FIFA Honors Religious Significance of Saudi Flag During World Cup Ceremony

FIFA World Cup 2026: Saudi Flag Displayed with Special Respect, Not Laid on the Field FIFA Honors Religious Significance of Saudi Flag During World Cup Ceremony

جون 17, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024