لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشاہدملک ماہ رواں میں سرکاری واجبات کی وصولی ،ریونیوریکارڈ کی پڑتال کے جائزہ کے لیے ضلع بھر کا دورہ کریں گے ۔پروگرام کے مطابق اے ڈی سی آر6دسمبر کومنڈی ٹاون فسٹ،7دسمبر کویوسی سرشتہ تھل جنڈی،13دسمبر کویوسی لوہانچ نشیب،14 دسمبر کویوسی 306ٹی ڈی اے،20دسمبر کویوسی پہاڑپور،21دسمبر کویوسی نواںکوٹ،27دسمبر کوسب رجسٹرار آفس لیہ،28دسمبرکواراضی ریکارڈ سنٹرلیہ کادور ہ کریں گے