layyah
بدھ, جون 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرتجاوزات کے خلاف سخت آپریشن جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 4, 2024
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرتجاوزات کے خلاف سخت آپریشن جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرتجاوزات کے خلاف سخت آپریشن جاری ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے تجاوزات ہٹانے کے عمل کی نگرانی کی۔انہوں نے اس موقع پرکہاکہ مرکزی شاہراہوں سے تجاوزات کو ہٹانے کے لیے آپریشن کیا جارہا ہے، سڑکیں کشادہ ہونے سے شہریوں کو آمدو رفت میں آسانی ہو گی۔انہوں نے کہاکہ تجاوزات کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کی جائے گی ۔اسسٹنٹ کمشنر ثنا اللہ ہنجرا نے اراضی ریکارڈ سنٹرچوبارہ کابھی معائنہ کیااورعملہ کی موجودگی و حاضری کو چیک کیا

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشاہدملک ماہ رواں میں سرکاری واجبات کی وصولی ،ریونیوریکارڈ کی پڑتال کے جائزہ کے لیے ضلع بھر کا دورہ کریں گے

Next Post

ضلع لیہ میں صارفین کو مقررہ نرخوں پر اشیاءخورد نوش کی فراہمی کے لیے جاری خصوصی مہم کے سلسلہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک

Please login to join discussion

تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ: آسٹریا کی شاندار فتح، اردن کو 1-3 سے شکست آسٹریا نے اردن کے خلاف کامیابی سمیٹ لی، مارکو اور اسکمڈ کی عمدہ کارکردگی

فیفا ورلڈ کپ: آسٹریا کی شاندار فتح، اردن کو 1-3 سے شکست آسٹریا نے اردن کے خلاف کامیابی سمیٹ لی، مارکو اور اسکمڈ کی عمدہ کارکردگی

جون 17, 2026

فیفا ورلڈ کپ: ناروے کی شاندار فتح، عراق کو 1-4 سے شکست ایرلنگ ہالینڈ کے دو گول، ناروے نے ورلڈ کپ میں عراق کو باآسانی زیر کر لیا

جون 17, 2026
Pakistani-Origin Footballer Zidane Iqbal to Showcase Pakistan and Iraq Flags on His BootsFIFA World Cup 2026: Zidane Iqbal Set to Make History with Pakistani Heritage on Display

فیفا ورلڈ کپ 2026: زیدان اقبال پاکستانی شناخت کے ساتھ تاریخ رقم کرنے کو تیار پاکستانی نژاد زیدان اقبال کے بوٹس پر پاکستان اور عراق کے پرچم، ورلڈ کپ میں منفرد اعزاز حاصل کرنے کے قریب

جون 17, 2026
Pakistani-Origin Footballer Zidane Iqbal to Showcase Pakistan and Iraq Flags on His BootsFIFA World Cup 2026: Zidane Iqbal Set to Make History with Pakistani Heritage on Display

Pakistani-Origin Footballer Zidane Iqbal to Showcase Pakistan and Iraq Flags on His BootsFIFA World Cup 2026: Zidane Iqbal Set to Make History with Pakistani Heritage on Display

جون 17, 2026
FIFA World Cup 2026: Saudi Flag Displayed with Special Respect, Not Laid on the Field FIFA Honors Religious Significance of Saudi Flag During World Cup Ceremony

فیفا ورلڈ کپ 2026: سعودی پرچم کو خصوصی احترام، میدان میں بچھانے کے بجائے بلند مقام پر آویزاں کیا گیا کلمۂ طیبہ کے احترام میں سعودی پرچم کے لیے فیفا کا منفرد انتظام

جون 17, 2026
FIFA World Cup 2026: Saudi Flag Displayed with Special Respect, Not Laid on the Field FIFA Honors Religious Significance of Saudi Flag During World Cup Ceremony

FIFA World Cup 2026: Saudi Flag Displayed with Special Respect, Not Laid on the Field FIFA Honors Religious Significance of Saudi Flag During World Cup Ceremony

جون 17, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024