layyah
بدھ, اپریل 29, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

علاقہ مجسٹریٹ کروڑ لعل عیسن کے ہمراہ سرکل آفیسر انٹی کرپشن کی کاروائی،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 23, 2024
in لیہ
0
علاقہ مجسٹریٹ کروڑ لعل عیسن کے ہمراہ سرکل آفیسر انٹی کرپشن کی کاروائی،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)علاقہ مجسٹریٹ کروڑ لعل عیسن کے ہمراہ سرکل آفیسر انٹی کرپشن کی کاروائی،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،چک نمبر 83 ٹی ڈی اے کے پٹواری عبدالفاروق کو موقع پر پکڑ کر رقم برآمد کر لی گئی،

ملزم پٹواری عبدالفاروق نے مجاہد حسین سکنہ ٹبی خورد کروڑسے جائز کام کے لئے 30 ہزار روپے رشوت وصول کی ،سرکل آفیسرانٹی کرپشن سرفراز گاڈی نے ملزم پٹواری عبدالفاروق کےخلاف مقدمہ نمبر 19/24 جرم 161 ت پ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

تھانہ سٹی میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف مقدمہ درج

Next Post

یونیسکو کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کا دورہ ، ملتان اور بہاولپور میں خواجہ سرا طلبہ کے لیے یونیسکو کے پہلے سے جاری منصوبوں میں”سائیکو سوشل سپورٹ” اور "تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت” کا آغاز کیا جا سکے

Next Post
ملتان۔ سپشل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر عبیداللہ کھوکھر سے یونیسکو کا وفد ملاقات کر رہا ہے

یونیسکو کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کا دورہ ، ملتان اور بہاولپور میں خواجہ سرا طلبہ کے لیے یونیسکو کے پہلے سے جاری منصوبوں میں"سائیکو سوشل سپورٹ" اور "تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت" کا آغاز کیا جا سکے

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لیہ میں رات گئے کارروائیاں، 29 من ملاوٹی دودھ تلف 26 دودھ بردار گاڑیوں اور 2 ملک شاپس کی چیکنگ، فارملین اور پانی کی ملاوٹ ثابت ہونے پر بھاری جرمانے عائد

اپریل 29, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

گرین بیلٹس اور پارکوں کی آبیاری تیز، شہر کو سرسبز بنانے کیلئے اقدامات جاری ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر لیہ چوک اعظم روڈ گرین بیلٹ کی باقاعدہ دیکھ بھال، شہریوں سے سبزہ کی حفاظت کی اپیل

اپریل 29, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

صاف ستھرا پنجاب پروگرام، اے ڈی سی جی کا چوک اعظم میں صفائی انتظامات کا معائنہ مینیجنگ ڈائریکٹر/اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی ہدایت، صفائی اور سیوریج نظام ہر وقت فعال رکھنے پر زور

اپریل 29, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

اپریل 28, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس میں فلڈ پیشگی انتظامات کے سلسلہ میں منعقدہ پہلی ڈرائی موک ایکسرسائز کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس میں فلڈ پیشگی انتظامات کے سلسلہ میں منعقدہ پہلی ڈرائی موک ایکسرسائز کا معائنہ

اپریل 24, 2026
ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

اپریل 24, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024