layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ سٹی میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف مقدمہ درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 23, 2024
in پاکستان, لیہ
0
تھانہ سٹی میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف مقدمہ درج


لیہ(لیہ ٹی وی)تھانہ سٹی میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف مقدمہ درج،مقدمہ ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کی شق 29 کے تحت درج کیا گیا ،مقدمہ بشری بی بی کے حالیہ سعودی حکومت کے حوالے سے بیان پر درج کیا گیا، مقدمہ محلہ عید گاہ کے رہائشی اشفاق سہیل کی مدعیت میں درج کیا گیا،نجی ٹی وی پر بشری بی بی کا بیان دیکھا و سنا۔مدعی کا موقف ،بشری بی بی کا شریعت کے خاتمے کا بیان خارجہ پالیسی کے خلاف اور ملک کیخلاف سازش ہے. ایف آئی آر کا متن، بشری بی بی کا بیان پاکستان اور سعودی عرب کے بیچ اعلی سطحی امور اور باہمی مفادات کے خلاف ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

سعودی عرب کے خلاف زہر ناقابل معافی جرم؛ قوم ایسے ہاتھ توڑ دے: وزیراعظم

Next Post

علاقہ مجسٹریٹ کروڑ لعل عیسن کے ہمراہ سرکل آفیسر انٹی کرپشن کی کاروائی،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

Next Post
علاقہ مجسٹریٹ کروڑ لعل عیسن کے ہمراہ سرکل آفیسر انٹی کرپشن کی کاروائی،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

علاقہ مجسٹریٹ کروڑ لعل عیسن کے ہمراہ سرکل آفیسر انٹی کرپشن کی کاروائی،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024