layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

صحت کے فروغ کے لیے ضلع بھر کے مراکز صحت میں ہفتہ صحت کیمپ فعال کردیے گئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 20, 2024
in صحت و غذا
0
صحت کے فروغ کے لیے ضلع بھر کے مراکز صحت میں ہفتہ صحت کیمپ فعال کردیے گئے


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صحت کے فروغ کے لیے ضلع بھر کے مراکز صحت میں ہفتہ صحت کیمپ فعال کردیے گئے ۔صحت کیمپ 20 نومبر سے 22 نومبر تک لگائے جائیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا اللہ ہنجرانے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوبارہ میں ہفتہ صحت کیمپ کا افتتاح کیا۔اس موقع سابق سابق ایم پی اے محمدطاہررندھاوا موجودتھے۔ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا اللہ ہنجرانے صحت کیمپ میں اپنا چیک اپ اور بلڈ ٹیسٹ کروایااور انتظامات پر اطمینا ن کا اظہا رکیا۔انہوںنے اس موقع پر کہاکہ صحت کیمپ میں چھوٹے بچوں ،بڑوں اور خواتین کا مفت طبی معائنہ اور بنیادی تشخیصی ٹیسٹ مثلاً ہیپاٹائٹس ،ایڈز ، شوگر ،ملیریا اور ٹی بی کی تشخیص مفت کی جا رہی ہے۔ سابق ایم پی اے محمدطاہررندھاوا نے کہاکہ حکومت پنجاب اپنے شہریوں کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں صحت کیمپ سے تمام شہری 20 سے 22 نومبر تک اپنا طبی معائنہ کروائیں اپنی صحت کے بارے میں جانیں اور حکومت کی جانب سے دی جانے والی ان مفت سہولیات سے مستفید ہوں۔ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آئی ار ایم این سی ایچ ڈاکٹر مزمل کریم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان میں ہفتہ صحت کیمپ کا معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔مانیٹرنگ اینڈ ایلیویشن آفیسرغلام یاسین ملک نے رورل ہیلتھ سنٹر 161 میں صحت کیمپ کا معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

محکمہ زکوٰة و عشرپنجاب کی ہدایات پرضلعی آفس لیہ میں آگہی مہم کے سلسلہ میں یوم زکوٰة منایا گیا

Next Post

انسدادسموگ کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی ماحول دشمن عناصرکے خلاف سخت کارروائیاں جاری

Next Post
انسدادسموگ کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی ماحول دشمن عناصرکے خلاف سخت کارروائیاں جاری

انسدادسموگ کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی ماحول دشمن عناصرکے خلاف سخت کارروائیاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024