layyah
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

محکمہ زکوٰة و عشرپنجاب کی ہدایات پرضلعی آفس لیہ میں آگہی مہم کے سلسلہ میں یوم زکوٰة منایا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 20, 2024
in لیہ
0
محکمہ زکوٰة و عشرپنجاب کی ہدایات پرضلعی آفس لیہ میں آگہی مہم کے سلسلہ میں یوم زکوٰة منایا گیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ زکوٰة و عشرپنجاب کی ہدایات پرضلعی آفس لیہ میں آگہی مہم کے سلسلہ میں یوم زکوٰة منایا گیا۔محکمہ زکوة کے سٹاف نے شہرکے مخیرحضرات وتاجران سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں گذارہ الاونس، گذارہ الاونس برائے نابینا افراد، دینی مدراس، ایجوکیشن جنرل، ہیلتھ کیئراور ایجوکیشن ٹیکنیکل کی مد میں جاری ہونے والے درکارفنڈز کے بارے میں بتایااور مخیرحضرات سے کہا کہ وہ اپنی زکوٰة و عطیات PK20BPUN6010046987300013, محکمہ زکوٰة و عشر کے اکاؤنٹس نمبر PK52MUCB0736876331001823 جو کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان لاہور، دی بینک آف پنجاب اور مسلم کمرشل بینک میں جمع کروائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحقین کی مالی امداد کی جاسکے۔مخیرحضرات وتاجران نے محکمہ زکوٰة کے جاری کردہ پروگرامز پر اطمینان کا اظہار کیااور اپنی زکوة کو جمع کرانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

اوپن ڈور پالیسی پر عمل درآمد جاری ہے جس میںبلاامتیاز شہریوں کے مسائل سن کرفوری حل کیے جارہے ہیں

Next Post

صحت کے فروغ کے لیے ضلع بھر کے مراکز صحت میں ہفتہ صحت کیمپ فعال کردیے گئے

Next Post
صحت کے فروغ کے لیے ضلع بھر کے مراکز صحت میں ہفتہ صحت کیمپ فعال کردیے گئے

صحت کے فروغ کے لیے ضلع بھر کے مراکز صحت میں ہفتہ صحت کیمپ فعال کردیے گئے

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لیہ میں رات گئے کارروائیاں، 29 من ملاوٹی دودھ تلف 26 دودھ بردار گاڑیوں اور 2 ملک شاپس کی چیکنگ، فارملین اور پانی کی ملاوٹ ثابت ہونے پر بھاری جرمانے عائد

اپریل 29, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

گرین بیلٹس اور پارکوں کی آبیاری تیز، شہر کو سرسبز بنانے کیلئے اقدامات جاری ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر لیہ چوک اعظم روڈ گرین بیلٹ کی باقاعدہ دیکھ بھال، شہریوں سے سبزہ کی حفاظت کی اپیل

اپریل 29, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

صاف ستھرا پنجاب پروگرام، اے ڈی سی جی کا چوک اعظم میں صفائی انتظامات کا معائنہ مینیجنگ ڈائریکٹر/اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی ہدایت، صفائی اور سیوریج نظام ہر وقت فعال رکھنے پر زور

اپریل 29, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

اپریل 28, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس میں فلڈ پیشگی انتظامات کے سلسلہ میں منعقدہ پہلی ڈرائی موک ایکسرسائز کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس میں فلڈ پیشگی انتظامات کے سلسلہ میں منعقدہ پہلی ڈرائی موک ایکسرسائز کا معائنہ

اپریل 24, 2026
ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

اپریل 24, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024