layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اوپن ڈور پالیسی پر عمل درآمد جاری ہے جس میںبلاامتیاز شہریوں کے مسائل سن کرفوری حل کیے جارہے ہیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 20, 2024
in لیہ
0
اوپن ڈور پالیسی پر عمل درآمد جاری ہے جس میںبلاامتیاز شہریوں کے مسائل سن کرفوری حل کیے جارہے ہیں


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت آنے والے شہریوں کے مسائل سنے۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراوپن ڈور پالیسی پر عمل درآمد جاری ہے جس میںبلاامتیاز شہریوں کے مسائل سن کرفوری حل کیے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ شہریوںکو مختلف سرکاری محکموں سے شکایات کے حل کے لئے فوری اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں شہریوں کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لئے وہ بلاجھجک ڈی سی آفس میں آکر اپنے مسائل حل کروا سکتے ہیں ۔انہوں نے اس موقع پر مختلف شہریوں کے مسائل سنے اور اُن کے حل کے لئے احکاما ت جاری کیے

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

صارفین کے معاشی حقوق کے تحفظ کے لئے مارکیٹوں کے معائنہ کے عمل کو تیز کیاجائے ،ڈپٹی کمشنر لیہ

Next Post

محکمہ زکوٰة و عشرپنجاب کی ہدایات پرضلعی آفس لیہ میں آگہی مہم کے سلسلہ میں یوم زکوٰة منایا گیا

Next Post
محکمہ زکوٰة و عشرپنجاب کی ہدایات پرضلعی آفس لیہ میں آگہی مہم کے سلسلہ میں یوم زکوٰة منایا گیا

محکمہ زکوٰة و عشرپنجاب کی ہدایات پرضلعی آفس لیہ میں آگہی مہم کے سلسلہ میں یوم زکوٰة منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024