layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈویژنل انتظامیہ نے سرکاری نادہندگان سے ریکوری کیلئے کڑے اقدامات کا فیصلہ،آبیانہ ،زرعی و آبی تاوان سمیت ریونیو فیسوں کی ریکوری کیلئے نادہندگان کی جائیدادیں بلاک کی جائیں،کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 16, 2024
in علاقائی خبریں
0
ڈویژنل انتظامیہ نے سرکاری نادہندگان سے ریکوری کیلئے کڑے اقدامات کا فیصلہ،آبیانہ ،زرعی و آبی تاوان سمیت ریونیو فیسوں کی ریکوری کیلئے نادہندگان کی جائیدادیں بلاک کی جائیں،کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان

ملتان (لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے کہا ہے کہ ڈویژنل انتظامیہ نے سرکاری نادہندگان سے ریکوری کیلئے کڑے اقدامات کا فیصلہ کیاہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنرز کو ریونیو ریکوری کے اہداف حاصل کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے

انہوں نے حکم جاری کیا کہ آبیانہ ،زرعی و آبی تاوان سمیت ریونیو فیسوں کی ریکوری کیلئے نادہندگان کی جائیدادیں بلاک کی جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈویژن میں ریونیو ریکوری کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر ریونیو ارشد گوپانگ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد ابو بکر سمیت ڈویژنل افسران بھی شریک ہوئے۔کمشنر مریم خان نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز بڑے نادہندگان سے ریکوری کیلئے فیلڈ سٹاف کی کڑی مانیٹرننگ کریں جبکہ سرکاری واجبات کی وصولی کیلئے نادہندگان کو اشتہاری قرار دیا جائے گا۔مریم خان کا کہنا تھا کہ تحصیلداروں اور پٹواریوں کی کارکردگی کا معیار ریکوری سے جانچا جائے گا جبکہ رجسٹریشن برانچز میں مکمل پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کیلئے خصوصی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔مریم خان نے مزید کہا کہ چاروں اضلاع کے ریونیو افسران اپنی کارکردگی بہتر بنائیں اور فیلڈ میں نکل کر ریکوری بہتر کریں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام گندم کے زیر کاشت رقبے میں اضافے کے لیے جلالپور پیر والہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا

Next Post

ضلع ملتان میں سموگ کے تدارک کیلئے ایمرجنسی برقرار رکھی جائے گی جبکہ پبلک مقامات اور بازاروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024