مظفرگڑھ(لیہ ٹی وی)پولیس مقابلہ تھانہ سٹی علی پور پولیس پر فتح پور روڈ پر تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی طرف سے فائرنگ کا وقوعہ مظفرگڑھ/ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فضل حسین موضع گھلواں کا رہائشی تھا جو 20 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا۔مظفرگڑھ/ملزم فضل حسین کو بغرض علاج معالجہ ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفرگڑھ شفٹ کیا جا رہا ہے