layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کھیلتا پنجاب گیمز ضلع لیہ میں جوش و خروش سے جاری ،گرلز بیڈ منٹن اور اتھیلیٹکس کے مقابلے منعقد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 5, 2024
in کھیل, لیہ
0
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کھیلتا پنجاب گیمز ضلع لیہ میں جوش و خروش سے جاری ،گرلز بیڈ منٹن اور اتھیلیٹکس کے مقابلے منعقد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کھیلتا پنجاب گیمز ضلع لیہ میں جوش و خروش سے جاری ہیں ۔ڈسٹرکٹ سپورٹس امتیا زاحمدبھٹی نے بتایاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنرلیہ امیرابیدار کی سربراہی میں 14 روزہ کھیلتا پنجاب گیمزمنظم انداز سے سپورٹس کمپلیکس لیہ میں جاری ہے آنے والے تما م کھلاڑیوںکو بہترین ماحول میں کھیل کے مواقع فراہم کیے جارہے ہیں۔ڈ ی ایس او نے کہاکہ کھیلتا پنجاب وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک صحت مند اقدام ہے کھیلتا پنجاب سے نہ صرف نوجوان کھلاڑیوں کابہترین ٹیلنٹ سامنے آئے گابلکہ مقامی کھلاڑیوں کو ڈویژنل اور صوبائی سطح پر اپنی صلاحیتوںکے جوہردیکھاسکیں گے۔انہوں نے کہاکہ آج کے روز گرلز بیڈ منٹن اور اتھیلیٹکس کے مقابلے منعقدہوئے جبکہ 5نومبر سے 7نومبر تک ہاکی کے مقابلے ہوں گے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پٹرولنگ پوسٹ سامٹیہ کی ماہانہ کارکردگی جاری

Next Post

کمشنر ملتان ڈویژن و چیئرپرسن تعلیمی بورڈ مریم خان کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ ملتان کے پروموشنل بورڈ کا اجلاس ، گریڈ 16 کے 3 اسسٹنٹ کو گریڈ 17 میں سپرٹنڈنٹ کی سیٹ پر ترقی دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024