layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کمشنر ملتان ڈویژن و چیئرپرسن تعلیمی بورڈ مریم خان کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ ملتان کے پروموشنل بورڈ کا اجلاس ، گریڈ 16 کے 3 اسسٹنٹ کو گریڈ 17 میں سپرٹنڈنٹ کی سیٹ پر ترقی دیدی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 5, 2024
in علاقائی خبریں
0
کمشنر ملتان ڈویژن و چیئرپرسن تعلیمی بورڈ مریم خان کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ ملتان کے پروموشنل بورڈ کا اجلاس ، گریڈ 16 کے 3 اسسٹنٹ کو گریڈ 17 میں سپرٹنڈنٹ کی سیٹ پر ترقی دیدی

ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان ڈویژن و چیئرپرسن تعلیمی بورڈ مریم خان کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ ملتان کے پروموشنل بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔بورڈ نے گریڈ 16 کے 3 اسسٹنٹ کو گریڈ 17 میں سپرٹنڈنٹ کی سیٹ پر ترقی دیدی۔ترقی پانے والوں میں محمد سعید احمد،محمد شفیق، نزاکت علی شامل ہیں۔ کمشنر و چیئرپرسن تعلیمی بورڈ مریم خان کی تمام ترقی پانے والے ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دیانت داری سے کام کرنا افسران و ملازمین کا طرہ امتیاز ہے۔ ترقی پانے کے بعد تمام افسران مزید محنت اور دلجمعی سے کام کریں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کھیلتا پنجاب گیمز ضلع لیہ میں جوش و خروش سے جاری ،گرلز بیڈ منٹن اور اتھیلیٹکس کے مقابلے منعقد

Next Post

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقادوزیر اعلیٰ پنجاب سموگ کنٹرول پروگرام کے تحت 5ارب روپے کی لاگت سے کاشتکاروں کو5 ہزار سپرسیڈرز فراہم کئے جا رہے ہیں۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024