layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقادوزیر اعلیٰ پنجاب سموگ کنٹرول پروگرام کے تحت 5ارب روپے کی لاگت سے کاشتکاروں کو5 ہزار سپرسیڈرز فراہم کئے جا رہے ہیں۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 4, 2024
in زراعت
0
سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقادوزیر اعلیٰ پنجاب سموگ کنٹرول پروگرام کے تحت 5ارب روپے کی لاگت سے کاشتکاروں کو5 ہزار سپرسیڈرز فراہم کئے جا رہے ہیں۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو


ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی) سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ دھان کی کاشت کے علاقوں میں 22 اینٹی سموگ سکواڈ کا قیا م عمل میں لایا گیا ہے جو نہ صرف کاشتکاروں کو فنی راہنمائی فراہم کر رہے ہیں بلکہ دھان کی باقیات کو آگ لگانے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی بھی عمل میں لا رہے ہیں۔محکمہ زراعت پنجاب کے اینٹی سموگ سکواڈ24/7متحرک ہیں۔انھوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب میں اب تک1125 ایکڑ رقبہ پر دھان کی فصل کو آگ لگائی گئی ہے۔دھان کی باقیات کو آگ لگانے والوں کے خلاف123 ایف آئی آرز کا اندراج عمل میں لایا گیا ہے۔محکمہ زراعت پنجاب کے تحت سموگ رولز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 1 کروڑ 10لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔محکمہ زراعت پنجاب کی اینٹی سموگ سرگرمیوں میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے۔ محکمہ زراعت کے تحت گاؤں کی سطح پر سموگ کمیٹیاں فعال ہیں۔ محکمہ زراعت کے تحت سموگ کے نقصانات بارے بھرپور آگاہی مہم جاری ہے۔ سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہونے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سموگ کنٹرول پروگرام کے تحت 5ارب روپے کی لاگت سے 5 ہزار سپر سیڈرز 60فیصد سبسڈی پر کاشتکاروں کو فراہم کئے جا رہے ہیں۔دھان کی باقیات کو سائنسی بنیادوں پر کار آمد بنانے کیلئے سپرسیڈرز کے استعمال بارے کاشتکاروں کو راہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ محکمہ زراعت پنجاب کے تحت دھان کے کاشتکاروں کو جولائی2024 سے اب تک 3لاکھ50 ہزار وارننگ نوٹسز بھی ایشو کئے گئے ہیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

کمشنر ملتان ڈویژن و چیئرپرسن تعلیمی بورڈ مریم خان کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ ملتان کے پروموشنل بورڈ کا اجلاس ، گریڈ 16 کے 3 اسسٹنٹ کو گریڈ 17 میں سپرٹنڈنٹ کی سیٹ پر ترقی دیدی

Next Post

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہسپتالوں اور مراکز صحت کی کڑی مانیٹرننگ شروع ،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا اچانک شہباز شریف ہسپتال کا دورہ

Next Post
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہسپتالوں اور مراکز صحت کی کڑی مانیٹرننگ شروع ،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا اچانک شہباز شریف ہسپتال کا دورہ

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہسپتالوں اور مراکز صحت کی کڑی مانیٹرننگ شروع ،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا اچانک شہباز شریف ہسپتال کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024