layyah
ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سرکاری واجبات کی وصولی کے 100 فی صد، سرکاری اراضی کی واگزاری، پٹہ جات کے حوالہ سے مقدمات، سرکاری رقبہ کی لیز پر نیلامی کا عمل جلد مکمل کیا جائے،ممبر/ سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ساؤتھ پنجاب مہر خالد احمد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 5, 2024
in لیہ, وڈیوز
0
سرکاری واجبات کی وصولی کے 100 فی صد، سرکاری اراضی کی واگزاری، پٹہ جات کے حوالہ سے مقدمات، سرکاری رقبہ کی لیز پر نیلامی کا عمل جلد مکمل کیا جائے،ممبر/ سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ساؤتھ پنجاب مہر خالد احمد

لیہ(لیہ ٹی وی) ممبر/ سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ساؤتھ پنجاب مہر خالد احمد نے کہا ہے کہ سرکاری واجبات کی وصولی کے 100 فی صد اہداف حاصل کئے جائیں۔ سرکاری اراضی کی واگزاری کو یقینی بنایا جائے۔ پٹہ جات کے حوالہ سے مقدمات کو جلد نمٹایا جائے۔ سرکاری رقبہ کی لیز پر نیلامی کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔

انہوں نے یہ بات ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں ضلع لیہ کے ریونیو دفاتر کی سالانہ پڑتال و ریونیو اہداف کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک، اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر متعلقہ ریونیو عہدے داران نے شرکت کی۔سیکرٹری ریونیو ساؤتھ پنجاب نے کہا کہ سرکاری واجبات کی وصولی میں کوئی نرمی نہ برتی جائے اور باقیداران کو نوٹس جاری کئے جائیں۔ سرکاری اراضی کی واگزاری اور لیز پر نیلامی کے عمل میں مکمل شفافیت اور میرٹ پر کام کیا جائے اور تمام ریکارڈ کو دیانتداری سے مرتب کیا جائے۔

سیکرٹری بورڈ آف ریونیو نے کہا کہ ریونیو مقدمات کو جلد نمٹانے کے لئے تندہی سے کام کیا جائے اور حقداروں کو ان کا حق دیا جائے۔اے ڈی سی آر شاہد ملک نے اس موقع پر ریونیو بارے تفصیلی بریفنگ دی۔قبل ازیں ممبر/ سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ساؤتھ پنجاب نے ریونیو دفاتر کا معائنہ کیا اور ریکارڈ کی پڑتال کی۔ انہوں نے ریونیو ریکارڈ کو مزید بہتر انداز میں محفوظ بنانے کی ہدایات بھی جاری کیں

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ضلع لیہ میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او علی وسیم نے چارج سنبھالتےہی محکمانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے لیہ پولیس میں احتساب کے عمل کا آ غاز، قتل کے مقدمہ میں غفلت برتنے پرسب انسپکٹر زاہد لغاری اور کانسٹیبل محمد عمران ملازمت سے برخواست، ایس ایچ او سٹی شاہد عباس کلوز ٹو لائن

Next Post

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تھل جیپ ریلی اورمیلہ کے انتظامات مکمل پروگراموں کا تفصیلی شیڈول جا ری

Next Post
20ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی انتظامات،جائزہ اجلاس ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی شرکت

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تھل جیپ ریلی اورمیلہ کے انتظامات مکمل پروگراموں کا تفصیلی شیڈول جا ری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024