layyah
ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او علی وسیم نے چارج سنبھالتےہی محکمانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے لیہ پولیس میں احتساب کے عمل کا آ غاز، قتل کے مقدمہ میں غفلت برتنے پرسب انسپکٹر زاہد لغاری اور کانسٹیبل محمد عمران ملازمت سے برخواست، ایس ایچ او سٹی شاہد عباس کلوز ٹو لائن

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 5, 2024
in لیہ
0
ضلع لیہ میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او علی وسیم نے چارج سنبھالتےہی محکمانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے لیہ پولیس میں احتساب کے عمل کا آ غاز، قتل کے مقدمہ میں غفلت برتنے پرسب انسپکٹر زاہد لغاری اور کانسٹیبل محمد عمران ملازمت سے برخواست، ایس ایچ او سٹی شاہد عباس کلوز ٹو لائن

لیہ) نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او علی وسیم نے چارج سنبھالتےہی محکمانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے لیہ پولیس میں احتساب کے عمل کا آ غازکردیا،ڈی پی او علی وسیم نے سب انسپکٹر زاہد لغاری اور کانسٹیبل محمد عمران کو ملازمت سے برخواست کر دیاجبکہ ایس ایچ او سٹی شاہد عباس کو کلوز ٹو لائن کر دیا۔سب انسپکٹر زاہد لغاری کو قتل کے مقدمہ میں غفلت برتنے پر برخواست کیا گیا۔کانسٹیبل محمد عمران کو 5ماہ کی طویل غیر حاضری پر برخواست کیا گیا ، جبکہ ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ایس ایچ او سٹی شاہد عباس کو کلوز ٹو لائن کیا گیا ۔ڈی پی او علی وسیم نے کہا کہ پولیس افسران و اہلکاران بہتر طریقے سے فرائض کی انجام دہی کو یقینی بنائیں. فرائص کی انجام دہی میں غفلت ،لاپرواہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ۔پولیس ملازمین کو اچھی کارکردگی پر انعامات سے نوازا جائے گا جبکہ ناقص کارکردگی پر سخت سرزنش کی جائے گی ۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

موسمیاتی تبدیلیاں ، سفید مکھی و گلابی سنڈی اور ریسرچ فنڈز کی قلت کپاس کی پیداوار میں کمی کے اسباب ہیں

Next Post

سرکاری واجبات کی وصولی کے 100 فی صد، سرکاری اراضی کی واگزاری، پٹہ جات کے حوالہ سے مقدمات، سرکاری رقبہ کی لیز پر نیلامی کا عمل جلد مکمل کیا جائے،ممبر/ سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ساؤتھ پنجاب مہر خالد احمد

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024