layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب ٹریفک پولیس کی روڈ سیفٹی آگاہی مہم: سب انسپکٹر عرفان فیض اور مداح حسین کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں اور پبلک سروس وہیکل ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین اور احتیاطی تدابیر پر لیکچر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 13, 2024
in بین الاقوامی, پاکستان, سیاست, لیہ
0

لیہ- ایڈیشنل آئ جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے وژن اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر اشرف ماکلی کی زیر نگرانی ایجوکیشن یونٹ کی روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے انچارج ایجوکیشن یونٹ سب انسپکٹر عرفان فیض نے انچارج سرکل کوٹ سلطان مداح حسین کے ہمراہ موٹر سائیکل سواروں اور پبلک سروس وہیکل ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر دیا اور انہیں دوران ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اور ٹریفک رولز کے حوالے سے آگاہی دی اور ان میں معلوماتی پمفلٹ بھی تقسیم کیے۔

Tags: inter national newslayyah newsNational Newsnational urdu news
Previous Post

مخدومزادہ زین حسین قریشی نے کہا ہے کہ غوث پاک کے آستانے سے ہمیشہ امن‘ یکجہتی اور وحدت کا پیغام گیا ہے

Next Post

مانو بھاکر نے بھارت کیلئے دوسرا میڈل بھی جیت لیا

Next Post

مانو بھاکر نے بھارت کیلئے دوسرا میڈل بھی جیت لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024