layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مانو بھاکر نے بھارت کیلئے دوسرا میڈل بھی جیت لیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 13, 2024
in لیہ
0

پیرس اولمپکس کے بعد بھارتی جیولن اسٹار نیرج چوپڑا اور معروف شوٹر منو بھاکر کے درمیان ممکنہ رومانوی تعلقات کے بارے میں قیاس آرائیوں نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔
دونوں ایتھلیٹس کے درمیان رومانوی تعلقات کے چرچے اس وقت شروع ہوئے جب اولمپکس کے بعد بھارت میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں نیرج چوپڑا اور منو بھاکر کو گرمجوشی کے ساتھ ایک دوسرے سے بات کرتے دیکھا گیا، اس موقع پر جیولن تھرو اسپیشلسٹ نے منو بھاکر کی والدہ سے بھی باتیں کیں۔
اس حوالے سے بھارتی شوٹنگ اسٹار منو بھاکر کے والد رام کشن نے ایک بیان میں کہا کہ ان کی بیٹی کی ابھی شادی کی عمر نہیں اور یہ قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔
رام کشن نے منو بھاکر کی ماں اور نیرج کے درمیان خاندانی تعلق پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس اسٹار جیولین تھرو کو اپنا بیٹا سمجھتی ہیں۔ادھر نیرج چوپڑا کے چچا نے بھی ایتھلیٹ کی شادی سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیرج کی ذاتی زندگی کے بارے میں کوئی بھی بڑی خبر صحیح وقت پر منظر عام پر لائی جائے گی۔واضح رہے کہ پیرس اولمپکس 2024کے جیولن تھرو ایونٹ میں نیرج چوپڑا نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا جبکہ منو بھاکر نے شوٹنگ مقابلوں میں دو کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔

layyahtv
Previous Post

پنجاب ٹریفک پولیس کی روڈ سیفٹی آگاہی مہم: سب انسپکٹر عرفان فیض اور مداح حسین کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں اور پبلک سروس وہیکل ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین اور احتیاطی تدابیر پر لیکچر

Next Post

زمینوں کے تنازعات کے حل کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا انقلابی قدم

Next Post

زمینوں کے تنازعات کے حل کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا انقلابی قدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024