صدر آصف علی زرداری نے یوم ِ آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی ۔
صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی۔
ایک تہائی قید کاٹ چکنے والے 65 سال سے زائد عمر کے مرد اور 60 سال سے زائد عمر کی خواتین قیدیوں پر سزا میں کمی کا اطلاق ہو گا۔