layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

شیخ الاسلام حضرت غوث بہاﺅالدین زکریا ملتانی ؒ کا 785 سالانہ عرس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 13, 2024
in ادب, بین الاقوامی, پاکستان, ثقافت, لیہ
0

ملتان : شیخ الاسلام حضرت غوث بہاﺅالدین زکریا ملتانی ؒ کے سالانہ عرس کے دوسرے روز قومی زکریا کانفرنس سے مخدوم زادہ محمد زین حسین قریشی، مخدوم زادہ سجاد حسین قریشی،پیر خٓلد سلطان قادری،قاری ناصر میاں خان،مولانا فاروق خان سعیدی،مخدوم زادہ فیض مصطفی،پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری،مفتی شفیق احمد قادری،قاری رکن الدین قادری،مولقنق ارشد بلوچ،مفتی عبدالجبار تینو،ڈاکٹر مظہر حسین،حافظ علی جان،مولانا صادق سیرانی،مولانا عبدالرحیم سعیدی خطاب کر رہے ہیں قاری حق نواز سعیدی،قاری محمد اقبال قادری تلاوت، اسٹیج پرالحاج احسان الحق فریدی، میاں غلام جیلانی آفتاب،پیر سیف احمد قریشی،علی اکبر شاہ،مولانا غلام رسول فریدی،سلطان محمد حیات قادری،شیخ شاہد مظفر،مولانا حفیظ اللہ شاہ مہروی موجود ہیں۔

شیخ الاسلام حضرت غوث بہاﺅالدین زکریا سہروردی ملتانی ؒ کے سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات 13اگست کوہوں گی۔
ملتان۔ شیخ الاسلام حضرت غوث بہاﺅالدین زکریا ؒ کے 785ویں سالانہ عرس کی تقریبات کے آخری روز 13اگست بروز منگل 10بجے دن قومی زکریا کانفرنس کی صدارت مخدوم زادہ زین حسین قریشی،جماعت اہل سنت کے سربراہ علامہ سید مظہر سعیدی کاظمی ، مفتی غلام مصطفی رضوی،علامہ سید محمد رمضان شاہ فیضی،پروفیسر عبدالقدوس صہیب ،قاری خٓدم حسین سعیدی اور قاضی محمد بشیر گولڑوی خطاب کریں گے ساڑھے 12بجے اجتماعی دعا ہوگی۔

Tags: layyah newsmultan newsNational Newsnational urdu news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا میونسپل پبلک لائبریری لیہ کا اچانک دورہ

Next Post

صدر آصف علی زرداری نے یوم ِ آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی ۔

Next Post

صدر آصف علی زرداری نے یوم ِ آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024