layyah
اتوار, جون 14, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سیف سٹی پراجیکٹ لَیَّہ میں فعال، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے جدید نگرانی نظام مؤثر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا کنٹرول روم کا دورہ، سکیورٹی اور مانیٹرنگ سسٹم کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 13, 2026
in لیہ
0
ذوالفقار صابر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا حکومت پنجاب کا تقرر نامہ جاری، نئے اسسٹنٹ کمشنر نے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سیف سٹی پراجیکٹ ضلع لیہ میں فعال، عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی پی او آفس میں قائم سیف سٹی پراجیکٹ کے کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مانیٹرنگ سسٹم، رسپانس ورکنگ اور ڈیوٹی پر موجود سٹاف کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید اور دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کنٹرول روم میں نصب جدید مانیٹرنگ سسٹم، کیمروں اور ریسپانس میکنزم کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کو مؤثر انداز میں فعال کر دیا گیا ہے تاکہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سکیورٹی نظام کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عیدالاضحیٰ، بکر منڈیوں کی مانیٹرنگ، ستھرا پنجاب مہم، پیرا فورس اور واسا کی کارکردگی کی نگرانی کے ساتھ ساتھ آمدہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کے لیے سیف سٹی پراجیکٹ سے بھرپور استفادہ کیا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید نے اس موقع پر کہا کہ جدید مانیٹرنگ اور فوری رسپانس سسٹم کی بدولت جرائم کی روک تھام، ٹریفک نظم و ضبط اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newsDistt.policedistt.police newsDPO layyahlayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab police news
Previous Post

ضلع لَیَّہ میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آگاہی مہم تیز، محکمہ سوشل ویلفیئر متحرک Say No to Begging” مہم کے تحت سیمینارز، آگاہی سیشنز اور قانونی کارروائیاں جاری

Next Post

سیف سٹی منصوبہ جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق ڈی ایس پی پٹرولنگ کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، جدید کیمروں اور مانیٹرنگ سسٹم پر بریفنگ

Next Post
ذوالفقار صابر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا حکومت پنجاب کا تقرر نامہ جاری، نئے اسسٹنٹ کمشنر نے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

سیف سٹی منصوبہ جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق ڈی ایس پی پٹرولنگ کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، جدید کیمروں اور مانیٹرنگ سسٹم پر بریفنگ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024