علاقائی خبریں

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ سمیت 12 افسران کی گریڈ 18 میں ترقی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ سمیت 12 افسران کی گریڈ 18 میں ترقی ،محکمہ اطلاعات پنجاب کی محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ تعلقات عامہ کے 12 افسران کو گریڈ 18 میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے طور...

Read moreDetails

ایدھی ہومز کے انتظامات بہتر بنائیں، کمشنر مریم خان کی ہدایات

ملتان (لیہ ٹی وی) کمشنر مریم خان نے ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کے ہمراہ ایدھی ہومز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ایدھی ہومز میں لاوارث افراد کے لیے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے جائزہ اجلاس میں اہم فیصلے

ملتان (لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے حوالے سے کمشنر آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمشنر مریم خان نے کی، جبکہ آر پی او سہیل چوہدری، ڈی سی...

Read moreDetails

ملتان کے اہم چوکوں اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا حکم، کمشنر مریم خان کا بڑا اقدام

ملتان (لیہ ٹی وی) کمشنر مریم خان نے پی ایچ اے کو شہر اولیاء کے اہم چوکوں، سڑکوں اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا ٹاسک دے دیا۔ انہوں نے اجلاس کے دوران کہا کہ ملتان کے اہم چوکوں...

Read moreDetails

بھکر: خواتین سے زیادتی میں ملوث جعلی عامل گرفتار، ویڈیوز بھی برآمد

بھکر (لیہ ٹی وی) - بھکر کے علاقے شیرگڑھ سے خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والے جعلی عامل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم خواتین سے زیادتی کے دوران ان کی ویڈیوز بھی بناتا تھا، جو...

Read moreDetails

ملتان میں موسیقی کے رنگ، استاد صغیر احمد اور دیگر مشاہیر کا ثقافت و فن پر اظہار خیال

ملتان (لیہ ٹی وی)موسیقی کے معروف استاد صغیر احمد نے کہا ہے کہ ہماری موسیقی ثقافت کے خوبصورت رنگ پیش کرتی ہے۔ یہ بات انہوں نے ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ میوزک نائٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔استاد...

Read moreDetails

کراچی کے شہریوں کو اپنے حقوق کے لیے میدان میں آنا ہوگا، منعم ظفر

جماعت اسلامی کے امیر کا پانی کے بحران پر نیپا چورنگی کے احتجاج میں خطاب، قابض میئر اور مافیا کو ذمہ دار ٹھہرایاکراچی(لیہ ٹی وی)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے شہر میں جاری پانی کے بحران پر شدید برہمی...

Read moreDetails

ڈیرہ غازی خان میں لیہ پولیس کی بھاری نفری نے قیصر عباس عرف جگنو کو گرفتار کر لیا

ڈیرہ غازی خان(لیہ ٹی وی)لیہ پولیس نے سوزوکی کمپنی کے مالک عبد الخالق کے فراڈ کیس میں ملوث قیصر عباس عرف جگنو کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، عبد الخالق نے لوگوں کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ کیا...

Read moreDetails

کچے کے ڈاکوؤں سے نکلنے والے مغویوں نے پولیس کے بازیابی دعویٰ کو مسترد کر دیا

صادق آباد(لیہ ٹی وی) کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی قید سے رہائی پانے والے مغویوں نے پولیس کے بازیابی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ مغویوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ...

Read moreDetails

سیاسی سرگرمیوں میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 اساتذہ معطل، محکمہ تعلیم پنجاب کا سخت اقدام

اٹک(لیہ ٹی وی)محکمہ تعلیم پنجاب نے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 اساتذہ کو معطل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی سوشل میڈیا پر توہین آمیز ریمارکس اور سیاسی سرگرمیوں میں شمولیت کی شکایات پر کی گئی۔محکمہ تعلیم کے...

Read moreDetails
Page 19 of 27 1 18 19 20 27