layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب نے رمضان پیکیج کے لیے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن قائم کر دی، 30 لاکھ گھرانوں کو پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 24, 2025
in پاکستان, علاقائی خبریں
0
حکومت پنجاب نے رمضان پیکیج کے لیے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن قائم کر دی، 30 لاکھ گھرانوں کو پیکیج فراہم کرنے کا اعلان


لاہور (لیہ ٹی وی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت نگہبان رمضان پیکیج سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں رمضان پیکیج کے لیے مختلف تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پیکیج کے لیے پی ایس ای آر میں رجسٹریشن ضروری ہے، تاہم عوام گھر بیٹھے آن لائن پورٹل پر بھی درخواست دے سکتے ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج نادار افراد کا حق اور حکومت کا فرض ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو عزت و احترام کے ساتھ ان کا حق ملنا چاہیے، اور اس کے لیے انہیں لائنوں میں لگنا قطعاً پسند نہیں ہے۔
حکومت پنجاب کے مطابق رمضان پیکیج کے تحت صوبے بھر میں 30 لاکھ گھرانوں کو سہولت فراہم کی جائے گی۔ یونین کونسل اور بلدیہ دفاتر میں بھی رجسٹریشن کرائی جا سکتی ہے، جبکہ ہیلپ لائن اور آن لائن پورٹل سے عوام کو پیکیج کی سہولت ملے گی۔

Tags: cm pnjab newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspunjab govt.news
Previous Post

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 منٹ جاری رہا، 4 بل منظور، 4 مؤخر

Next Post

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے گھر خوشیوں کا سماں، بیٹے ابتسام الحق کی شادی

Next Post
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے گھر خوشیوں کا سماں، بیٹے ابتسام الحق کی شادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے گھر خوشیوں کا سماں، بیٹے ابتسام الحق کی شادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024