layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس: نگہبان رمضان پیکج کی رجسٹریشن 15 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 24, 2025
in پاکستان, علاقائی خبریں
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس: نگہبان رمضان پیکج کی رجسٹریشن 15 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت

layyah tv


لاہور (لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں لاکھوں خاندانوں کے لیے نگہبان رمضان پیکج دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پیکج کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ 15 فروری تک مکمل کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔
مریم نوازشریف نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکج نادار لوگوں کا حق ہے اور حکومت کا فرض ہے کہ عوام کو ان کا حق عزت و احترام کے ساتھ فراہم کرے۔ وزیر اعلیٰ نے پیکج کی شفافیت کے لیے ضروری اقدامات کرنے کا حکم بھی دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ رمضان المبارک میں عوام کی خدمت اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کی جائے گی، اور عوام کا لائنوں میں لگنا بالکل بھی پسند نہیں کیا جائے گا۔
اجلاس میں نگہبان رمضان پیکج کے لیے مختلف تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ پیکج کے لیے رجسٹریشن پی ایس ای آر کے پورٹل pser.punjab.gov.pk پر کی جا سکتی ہے، اور یونین کونسل یا بلدیہ دفاتر میں بھی رجسٹریشن کی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ ہیلپ لائن 080002345 بھی قائم کر دی گئی ہے تاکہ عوام کو سہولت فراہم کی جا سکے۔

Tags: cm punjab newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmaryam nwaz shrif newsmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspmln news
Previous Post

چوک اعظم پولیس نے ریکارڈ یافتہ ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا، قبضے سے 1360 گرام ہیروئن برآمد

Next Post

گورنمنٹ مڈل سکول شیہنہ والا کروڑ کی کاوش، کیہل برادری کے 34 بچوں کی تعلیمی سفر کا آغاز

Next Post
گورنمنٹ مڈل سکول شیہنہ والا کروڑ کی کاوش، کیہل برادری کے 34 بچوں کی تعلیمی سفر کا آغاز

گورنمنٹ مڈل سکول شیہنہ والا کروڑ کی کاوش، کیہل برادری کے 34 بچوں کی تعلیمی سفر کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024