google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0

پاکستان

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آبا:پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے...

Read moreDetails

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم قومی فخرہیں، خوشحال پاکستان کے مقصد کے حصول کے لیے نوجوانوں کی سپورٹ کریں گے،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم...

Read moreDetails

500یونٹ تک کے صارفین کواگست اور ستمبر کے بجلی بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف اور نچلے اور متوسط طبقے کو سولر پینل دیا جا ئے گا،نواز شریف

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائد و صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مہنگائی کی ذمہ دار نہیں،پی ٹی آ ئی دور میں ملک معاشی طور پر بدحال ہوا،500 یونٹ تک کے صارفین کو اگست...

Read moreDetails

ملتان: مون سون بارشوں کا سلسلہ جوبن پر،طوفانی بارش 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 133 ملی میٹر ریکارڈ

ملتان: ملتان میں حالیہ مون سون بارشوں کا سلسلہ جوبن پر ہے 16 اگست جمعہ کو ہونی والی طوفانی بارش نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا اور گزشتہ روز 3 سپیل میں سب سے زیادہ بارش کڑی جمنداں ڈسپوزل اسٹیشن...

Read moreDetails

ملتان شہر کی خوبصورتی اولین ترجیح،تجاوزات مافیا کی حوصلہ شکنی کے لئے مستقل تجاوزات کرنے والو پر بھاری جرمانے عائد کئے جائیں،رانا سلیم خان

ملتان: شہر کی شاہراہوں کی خوبصورتی پر خصوصی توجہ دی جائے۔ ایم ڈی اے کے زیر کنٹرول روڈز کو خوبصورت بنانے کےلئے لین مارکنگ کی جائے۔ ایم ڈی اے کے زیر کنٹرول سڑکات پر تجاوزات کے خلاف بھرپور مہم چلائی...

Read moreDetails

ملتان ترقیاتی سکیمیں، فزیکل آڈٹ کرنے کا فیصلہ

ملتان: ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے سرگرم عمل ہے اس سلسلے میں ترقیاتی سکیموں کے فزیکل آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ عوام کے ٹیکسوں کے...

Read moreDetails

ملتان شدید بارش، ڈپٹی کمشنر کا شہر کا ہنگامی دورہ

ملتان: ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز شدید بارش کے دوران شہر کا ہنگامی دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کے عمل کا جائزہ لیا اور بریفنگ لی۔وسیم حامد سندھو نے...

Read moreDetails

دیہی علاقوں کے مراکز صحت اور ہسپتالوں کی کڑی مانیٹرننگ جاری

ملتان: اسسٹنٹ کمشنر صدر سیف الاسلام خٹک نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے دیہی علاقوں میں مراکز صحت اور ہسپتالوں کی کڑی مانیٹرننگ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت...

Read moreDetails

گراں فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، مہنگی روٹی فروخت کرنے والے 4 دکاندار گرفتار

ملتان:ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عبدلسمیع شیخ نے گراں فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے مہنگی روٹی فروخت کرنے والے 4 دکاندار گرفتار کر لئے جبکہ دیگر گراں فروشوں کو بھاری...

Read moreDetails

کپاس کے پیداواری اعداد و شمار جاری،گزشتہ سال کی نسبت 19.4 فیصد کم پیداوار

ملتان:محکمہ زراعت پنجاب کے کراپ رپورٹنگ سروس ونگ نے کپاس کے 16 اگست 2024 تک پیداواری اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں 6 لاکھ 36 ہزار روئی کی گانٹھوں کے برابر کپاس کی پیداوار...

Read moreDetails
Page 59 of 63 1 58 59 60 63

تازہ ترین