layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اے این ایف کی کاروائیاں،9ملزمان گرفتار،78کلوگرام منشیات برآمد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2024
in پاکستان
0
اے این ایف کی کاروائیاں،9ملزمان گرفتار،78کلوگرام منشیات برآمد

layyahtv.anf

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف 8 کارروائیوں میں 7,504,000 روپے مالیت کی 78 کلو گرام منشیات برآمدکرکے 9 ملزمان کو گرفتارکرلیا اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے انسداد منشیات آپریشنز کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر سعودیہ اور بحرین جانے والے 2 مسافروں سے 2.8 کلو گرام آئس برآمد کی گئی ۔ایم ون اسلام آباد کے قریب دو مختلف کارروائیوں میں 40.8 کلو گرام چرس اور 2.4 کلوگرام افیون برآمدکرکے دو ملزمان گرفتارکیے گئے ۔شاہراہ شاہ والی کراچی کے قریب دو ملزمان سے 14.4 کلو گرام چرس برآمدکی گئی ۔ لاہور میں ساتو کاٹلہ گائوں میں موٹر سائیکل سوار سے 8.4 کلو گرام چرس برآمد کی گئی، اسلام آباد کے سیکٹر جی 15 میں ملزم سے 6 کلو گرام چرس اور 1.2 کلو گرام افیون برآمد کی گئی ۔سیالکوٹ میں ملزم سے 2.2 کلو گرام چرس برآمد کی گئی ۔ترجمان اے این ایف نے بتایاکہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

ضلع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا لیہ سٹی کے مختلف مقامات کا دورہ

Next Post

معروف موسیقار غلام احمد چشتی المعروف بابا چشتی کی آج 119ویں سالگرہ

Next Post
معروف موسیقار غلام احمد چشتی المعروف بابا چشتی کی آج 119ویں سالگرہ

معروف موسیقار غلام احمد چشتی المعروف بابا چشتی کی آج 119ویں سالگرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024