layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا لیہ سٹی کے مختلف مقامات کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2024
in لیہ, وڈیوز
0
ضلع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا لیہ سٹی کے مختلف مقامات کا دورہ

لیہ:ضلع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا لیہ سٹی کے مختلف مقامات کا دورہ، ڈپٹی کمشنر نے سڑکوں اور گلیوں کا بھی معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے بارش کے پانی کے نکاس کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کامران جاوید بھی ان کے ہمراہ ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سبطین بخاری بھی ہمراہ،

ڈپٹی کمشنر نے مختلف ڈسپوزل ورکس کا بھی معائنہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہا بارش کے پانی کے نکاس کے لئے اقدامات تیز کئے جائیں ،ڈسپوزل ورکس کسی صورت بند نہیں ہونے چاہئیں۔تمام ضروری مشینری کو آپریشنل حالت میں رکھا جائے۔شہر کی تمام نشیبی گلیوں پر خصوصی فوکس کیا جائے

Previous Post

بلوچستان،موسون بارشوں کا سلسلہ مزید 3دن رہنے کا امکان

Next Post

اے این ایف کی کاروائیاں،9ملزمان گرفتار،78کلوگرام منشیات برآمد

Next Post
اے این ایف کی کاروائیاں،9ملزمان گرفتار،78کلوگرام منشیات برآمد

اے این ایف کی کاروائیاں،9ملزمان گرفتار،78کلوگرام منشیات برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024