پاکستان

لیہ سمیت ملک بھر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، زلزلہ کی شدت سکیل پر 5.7 ریکارڈ ،زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان شادی والا جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر تھی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے،سندھ،پنجا ب،خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے لاہور، پشاور، لیہ، کمالیہ،میانوالی، فیصل...

Read moreDetails

قائد کا عزم اور وژن قوم کے لیے تحریک کا لازوال ذریعہ ہے: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)سینیٹ کے چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے منگل کو قائداعظم محمد علی جناح کو ان کی غیر معمولی قیادت، سیاسی دانشمندی اور ایک آزاد اور خودمختار مملکت کے طور پر پاکستان کے قیام کے لیے غیر...

Read moreDetails

سینیٹر فلک ناز کو نازیبا زبان استعمال کرنے پر دو دن کے لیے معطل کر دیا گیا

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نازیبا اور توہین آمیز زبان استعمال کرنے اور کارروائی میں خلل ڈالنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر فلک ناز...

Read moreDetails

لاہور ہائیکورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو بطور چیئرمین نادرا بحال کر دیا

لاہور(نمائندہ لیہ ٹی وی) لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے منگل کو لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین کے عہدے پر بحال کر دیا۔دو رکنی بنچ نے نادرا کے...

Read moreDetails

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کاجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے مکمل ہونیوالے حصے زون 6 میں قائم دفاتر کا دورہ

ملتان (لیہ ٹی وی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے مکمل ہونیوالے حصے زون 6 میں قائم دفاتر کا دورہ کیا۔ سیکرٹری سروسز ساوتھ پنجاب انجینئر امجد شعیب خان ترین بھی ان کے...

Read moreDetails

وزیر اعظم نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا، حکومت کی کوششیں معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہیں

اسلام آباد(لیہ ٹی وی)) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں حکومتی امور میں تعاون پر اظہار تشکر کیا گیا۔انہوں نے اگست 2024 میں مہنگائی میں 9.6...

Read moreDetails

پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر، مروت سمیت دیگر رہنما پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار: پولیس

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان، شیر افضل خان مروت اور ایڈوکیٹ شعیب شاہین کو اسلام آباد پولیس نے پیر کی رات پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد...

Read moreDetails

قومی اسمبلی نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ایکٹ 2018 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) قومی اسمبلی نے پیر کو نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل کی منظوری دے دی، جس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ایکٹ 2018 میں ترمیم کی گئی ہے۔یہ بل وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد...

Read moreDetails

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے پارلیمانی جمہوریت کو مزید مضبوط کرنے اور سیاسی استحکام کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، صدرزرداری

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے پارلیمانی جمہوریت کو مزید مضبوط کرنے اور سیاسی استحکام کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ملک کو درپیش موجودہ چیلنجز کے بارے میں بات...

Read moreDetails

وزیراعظم نے شالیمار ایکسپریس کو بڑے حادثے سے بچانے پر گیٹ کیپر کی تعریف کی

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کے روز نواب شاہ ریلوے سٹیشن کے قریب ریلوے کراسنگ پر شالیمار ایکسپریس کو پیش آنے والے بڑے حادثے کو روکنے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالنے والے...

Read moreDetails
Page 42 of 60 1 41 42 43 60

تازہ ترین