layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ستھرا پنجاب، زیرو سموگ، پلانٹ اے ٹری فار پاکستان وژن کا ملتان ڈویژن میں عملی نفاذ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 8, 2024
in پاکستان
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ستھرا پنجاب، زیرو سموگ، پلانٹ اے ٹری فار پاکستان وژن کا ملتان ڈویژن میں عملی نفاذ


ملتان(لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ستھرا پنجاب، زیرو سموگ، پلانٹ اے ٹری فار پاکستان وژن کا ملتان ڈویژن میں عملی نفاذ کیا جاچکا ہے۔وطن عزیز میں گرین کور میں اضافہ کیلئے بڑے پیمانے پر شجرکاری کرنا ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار کمشنر مریم خان نے سول سوسائٹی کے ہمراہ وحدت کالونی میں پودا لگاتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ نئی نسل کو صاف ماحول کی فراہمی کیلئے تمام مکاتب فکرکوذمہداری نبھانا ہوگی۔شہری اپنے گھر دفاتر میں شجرکاری کرکے حکومت کا ساتھ دیں۔ ڈی سی ملتان وسیم حامد سندھو نے کہا کہ شہر کی تمام مرکزی شاہراہوں پر شجرکاری مکمل کی جاچکی، مزید شجرکاری جاری ہے۔ شجرکاری صرف مہم نہیں ، مقصد ہے۔ڈی جی پی ایچ اے اصف رؤف نے کہا کہ چاندنی، جامن اور پلکن کے تیار درخت لگائے جارہے ہیں۔مختلف پھلوں کے 250 پودے وحدت کالونی میں لگائے جاچکے ہیں۔ بعد ازاں ملکی سلامتی و استحکام کیلئے دعا بھی مانگی گئ

Previous Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب بھر میں باہمت افراد کیلئے ہمت کارڈ کا اجراء، ملتان میں ممبر صوبائ اسمبلی سلمان نعیم نے افتتاح کردیا

Next Post

صوابی میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ: ریسکیو اہلکار

Next Post
صوابی میں فضائیہ کا طیارہ  گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ: ریسکیو اہلکار

صوابی میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ: ریسکیو اہلکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024