layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کبیر خان کی ہدایت پر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے گزشتہ روز شہر بھر میں بھرپور صفائی آپریشن کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 7, 2024
in پاکستان
0
چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کبیر خان کی ہدایت پر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے گزشتہ روز شہر بھر میں بھرپور صفائی آپریشن کیا


ملتان(لیہ ٹی وی)چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کبیر خان کی ہدایت پر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے گزشتہ روز شہر بھر میں بھرپور صفائی آپریشن کیا اس موقع پر پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے روٹس پر بھی میگا صفائی آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کبیر خان نے گزشتہ روز شہر کے مخلتف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی کے حوالے سے بریفنگ لی۔انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر روٹس سے ملبہ جات اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کا بھی آغاز کردیا گیا ہے جبکہ گنجان آباد یونین کونسلز میں خالی پلاٹوں سے بھاری مشینری کے ذریعے سکریپنگ بھی جاری ہے قبل ازیں سی ای او نے عملہ صفائی کی حاضری چیک کی اور بریفننگ بھی لی۔سی ای او نے کہا کہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی مہمان ٹیموں کیلئے شہر بھر کو صاف ستھرا اور سجاوٹ کررہی ہے اس حوالے سے عوامی شکایات کے ازالے کیلئے نئے کنٹینرز اور ڈرم ضروری مقامات پر منتقل کئے جارہے ہیں

Previous Post

روڈ انفراسٹرکچر کے منصوبوں کو فوری مکمل کرنے کا الٹی میٹم جاری

Next Post

کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود نے صدر بوائز سکاوٹس لاہور ڈویژن کا حلف اٹھا لیا

Next Post
چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کبیر خان کی ہدایت پر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے گزشتہ روز شہر بھر میں بھرپور صفائی آپریشن کیا

کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود نے صدر بوائز سکاوٹس لاہور ڈویژن کا حلف اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024