layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

روڈ انفراسٹرکچر کے منصوبوں کو فوری مکمل کرنے کا الٹی میٹم جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 7, 2024
in لیہ
0
روڈ انفراسٹرکچر کے منصوبوں کو فوری مکمل کرنے کا الٹی میٹم جاری

ملتان (لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے روڈ انفراسٹرکچر کے منصوبوں کو فوری مکمل کرنے کا الٹی میٹم جاری کیا ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز بی سی جی چوک روڈ کے حوالے سے عوامی شکایات پر فوری نوٹس لیا ہے اور چوک بی سی جی منصوبے کو فوری پایہ تکمیل تک پہنچانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے چوک بی سی جی روڈ کے زیر تکمیل منصوبے کا دورہ کیا اور اپ گریڈیشن پر بریفنگ لی۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا کہ عوامی مفاد میں روڈ منصوبے پر فوری کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ضلع بھر میں روڈ مارکنگ اور روڈ فرنیچر کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے۔وسیم حامد سندھو کا کہنا تھا کہ پیچ ورک اور سڑکوں کی مرمت کیلئے محکموں کو خصوصی ٹاسک دے دیا گیا ہے قبل ازیں ڈپٹی کمشنر کے حکم پر بی سی جی چوک کی کارپینٹنگ اور پیچ ورک کا آغاز کردیا گیا

Previous Post

ضلعی انتظامیہ نے دالوں اور چکن سمیت اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے گزشتہ روز بھرپور کریک ڈاؤن

Next Post

چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کبیر خان کی ہدایت پر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے گزشتہ روز شہر بھر میں بھرپور صفائی آپریشن کیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024