layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے کمیٹی رووم میں ڈائریکٹرز اور ڈی پی آئی کالجز کے دفاتر میں ای فائلنگ سسٹم بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 8, 2024
in پاکستان
0
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے کمیٹی رووم میں ڈائریکٹرز اور ڈی پی آئی کالجز کے دفاتر میں ای فائلنگ سسٹم بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ملتان(لیہ ٹی وی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے کمیٹی رووم میں ڈائریکٹرز اور ڈی پی آئی کالجز کے دفاتر میں ای فائلنگ سسٹم بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سپیشل سیکرٹری سرفراز احمد نے کی۔اجلاس میں مختلف مسائل اور حکمت عملیوں پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ڈی پی آئی، ڈائریکٹرز اور ان کے فوکل پرسنز نے شرکت کی۔سپیشل سیکریٹری سرفراز احمد نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے E-FOAS کے مثبت پہلوں اور اس کے مؤثر استعمال کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ نظام کیسز کو جلد از جلدحل کرنے میں مددگار ثابت ہورہا ہےاور اس کے ذریعے ڈیٹا کی درستگی اور شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔اجلاس کے دوران، شرکاء نے مختلف چیلنجز اور رکاوٹوں کا بھی ذکر کیا جو بتدریج ختم ہو رہے ہیں۔سپیشل سیکرٹری نےجلد از جلد کیسز کو نمٹانے کی ہدایت جا ری کی تا کہ اساتذہ کو کسی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے

Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس

Next Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب بھر میں باہمت افراد کیلئے ہمت کارڈ کا اجراء، ملتان میں ممبر صوبائ اسمبلی سلمان نعیم نے افتتاح کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024