layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 8, 2024
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ریونیوافسران موجودتھے۔ اجلاس میں مالیہ،آبیانہ،سٹمپ ڈیوٹی،زرعی انتقالات، و دیگرمحصولات کی وصولی کا جائزہ لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر سرکاری واجبات کی وصولی کویقینی بنایاجائے تمام ریو نیو افسران اہداف کے حصول کے لئے محنت کریںریونیو افسران کی بنیاد ی سرکاری واجبات کی وصولی ہے اس لیے بورڈ آف ریونیو کی طرف سے جو ہدایات جاری ہوئی ہیں اس پر سو فیصد عمل در آمد کو یقینی بنائیں سرکاری واجبات کی وصولی کے سلسلہ میں کوئی کوتاہی،غفلت اور سستی کا مظاہرہ قابل قبول نہیں ہے

Previous Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خصوصی افراد پر دست شفت ۔باہمت افراد(خصوصی افراد) کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ہمت کارڈ کا افتتاح کردیاگیا

Next Post

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے کمیٹی رووم میں ڈائریکٹرز اور ڈی پی آئی کالجز کے دفاتر میں ای فائلنگ سسٹم بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا

Next Post
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے کمیٹی رووم میں ڈائریکٹرز اور ڈی پی آئی کالجز کے دفاتر میں ای فائلنگ سسٹم بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے کمیٹی رووم میں ڈائریکٹرز اور ڈی پی آئی کالجز کے دفاتر میں ای فائلنگ سسٹم بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024