layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خصوصی افراد پر دست شفت ۔باہمت افراد(خصوصی افراد) کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ہمت کارڈ کا افتتاح کردیاگیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 8, 2024
in لیہ
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خصوصی افراد پر دست شفت ۔باہمت افراد(خصوصی افراد) کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ہمت کارڈ کا افتتاح کردیاگیا


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خصوصی افراد پر دست شفت ۔باہمت افراد(خصوصی افراد) کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ہمت کارڈ کا افتتاح کردیاگیا۔سوشل ویلفیئرکمپلیکس میں ہمت کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدتھے۔تقریب میں حسنین خان گورمانی،سمعیہ عطاءشہانی،عابدانوار علوی،مہراسلم سمرائ،ڈاکٹرنوراکبربخاری،ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرخضرحیات،مینجرصنعت زار طاہرسعادت،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کامران جاوید،ڈسٹرکٹ آفیسرماری سٹوپس نوید ظفر سمرائ،پنجاب بنک کے نمائندگان ودیگرموجودتھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدنے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف خصوصی افراد کو خصوصی پروٹوکول دینے کے لیے کوشاں ہے اِن کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ ان کی مشکلات کو مزید کم کیاجاسکے آج ا ن میں ہمت کارڈ کی تقسیم اس سلسلہ کی عملی کڑی ہے جسے مزید وسیع کیاجائے گا ۔ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرخضرحیات نے کہاکہ لیہ کے 700،تحصیل کروڑ کے 189،تحصیل چوبارہ کے 60ہمت کارڈ آچکے ہیں جو تقسیم کیے جارہے ہیں جس میں پہلی قسط نقد دی جارہی ہے جبکہ ہرتین ماہ بعد 10ہزار پانچ سوروپے اے ٹی ایم کے ذریعے دیے جائیں گے۔اس موقع پر خصوصی افراد میں ہمت کارڈ تقسیم کیے گئے

Previous Post

ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے ریٹ لسٹ کو عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے مارکیٹوں کا معائنہ

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس

Next Post
اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024