layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نےتجاوزات کے خلاف کارروائی کی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 7, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نےتجاوزات کے خلاف کارروائی کی


ملتان (لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نےتجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اعوان چوک ،فیض عام چوک چونگی نمبر 9 ، بوسن روڈ سیداں والا بائی پاس چوک بہادر پور بی زیڈ یو چوک کے اطراف روڈ کی حدود میں موجود تجاوزات کو ہٹوا کر روڈ کلیئر کرا دیا جبکہ پختہ تجاوزات کو مشینری کی مدد سے مسمار کر دیا گیا۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کاروڈ کی حدود میں بلڈنگ مٹیریل رکھنے والوں کے خلاف سخت ایکشن۔ بوسن روڈ نزدسیداں والا بائی پاس چوک بلڈنگ میٹریل روڈ کی حدود میں پھنکنے کی وجہ سے ٹریفک کو درپیش مسائل کو فوری حل کرنے کے لئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نےہیوی مشینری کے مدد سے مٹیریل ہٹوا کے روڈ کلیئر کرا دیا ۔جبکہ بلڈنگ مالکان کو روڈ کلیئر نہ رکھنے پر سخت ایکشن کی تنبیہ بھی کی گئی ۔

WhatsApp Image 2024-10-07 at 19.54.02_860ba55aڈاؤن لوڈ
WhatsApp Image 2024-10-07 at 19.54.03_db134707ڈاؤن لوڈ
WhatsApp Image 2024-10-07 at 19.54.03_70cfcda5ڈاؤن لوڈ
WhatsApp Video 2024-10-07 at 19.53.58_b79cac61ڈاؤن لوڈ
WhatsApp Image 2024-10-07 at 19.53.59_3a10675aڈاؤن لوڈ
WhatsApp Video 2024-10-07 at 19.53.59_f4ad30f6ڈاؤن لوڈ
WhatsApp Image 2024-10-07 at 19.54.00_1b1c5159ڈاؤن لوڈ
WhatsApp Image 2024-10-07 at 19.54.00_31331d19ڈاؤن لوڈ
WhatsApp Image 2024-10-07 at 19.54.01_3d73fc30ڈاؤن لوڈ
WhatsApp Image 2024-10-07 at 19.54.01_83f83052ڈاؤن لوڈ
WhatsApp Image 2024-10-07 at 19.54.02_1ea5b559ڈاؤن لوڈ
WhatsApp Image 2024-10-07 at 19.54.02_53b2757aڈاؤن لوڈ
Previous Post

حکومت نے پی ٹی آئی کے بغیر مسئلہ فلسطین پر کثیر الجماعتی کانفرنس کا انعقاد کی

Next Post

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر اولیاء میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بھرپور انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں

Next Post
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر اولیاء میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بھرپور انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر اولیاء میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بھرپور انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024