layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر اولیاء میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بھرپور انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 7, 2024
in کھیل
0
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر اولیاء میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بھرپور انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں

ملتان (لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر اولیاء میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بھرپور انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس میں مرکزی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف نے بریفننگ دی۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا کہ کرکٹ سیریز کے پہلے روز عوام اور شائقین کرکٹ نے بھرپور انداز میں کرکٹ سٹیڈیم کا رخ کیا دونوں ٹیسٹ سیریز کیلئے مثالی انتظامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا جبکہ ضلع بھر کی سکیورٹی بھی ہائی الرٹ رکھی گئی ہے

Previous Post

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نےتجاوزات کے خلاف کارروائی کی

Next Post

ضلعی انتظامیہ نے دالوں اور چکن سمیت اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے گزشتہ روز بھرپور کریک ڈاؤن

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024