ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کے احکامات ، چاروں اضلاع میں 12 ربیع الاول کے تمام پروگرامز کے سیکیورٹی انتظامات مکمل،4400 سے زائد افسران واہلکاران و 1013 ویلنٹئیرز تعینات،پروگرامز کی مانیٹرنگ کےلیے296سی سی ٹی وی کیمرےنصب،14 واک تھرو گیٹ اور753 میٹل ڈیٹیکٹر ز فعال کردیئے گئے
ڈیرہ غازی خان ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کے احکامات پر چاروں اضلاع میں 12 ربیع الاول کے تمام پروگرامز کے سیکیورٹی انتظامات مکمل ۔ریجن بھر میں عیدمیلادالنبی کے...
Read moreDetails







