ملتان(لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان مریم خان کی عالمی یوم ڈاک سے تقریب سے خطاب۔کمشنر مریم خان کا محکمہ ڈاک کے ملازمین کو خراج تحسین
اس ادارے کا صدیوں سے ہمارے معاشرے میں اہم کردار چل رہا ہے، ج ب انٹرنیٹ نہیں تھا تو پاکستان پوسٹ پیغام رسانی کا واحد ذریعہ تھا، کسی بھی ادارے کی ترقی کا دارومدار منحصر ہے کہ وہ خود کو کتنا اپڈیٹ کرتا ہے، مجھے خوشی ہے پاکستان پوسٹ نے گلوبلی اپنے آپریشنز سٹارٹ کی ہیں، پاکستان پوسٹ کی مزید کامیابیوں کےلئے دعا گو ہوں،