layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کا کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو علی الصبح فیلڈ وزٹ کا ٹاسک ، کمشنر مریم خان اور ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو علی الصبح فیلڈ میں نکل پڑے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 9, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0
حکومت پنجاب کا کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو علی الصبح فیلڈ وزٹ کا ٹاسک ، کمشنر مریم خان اور ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو علی الصبح فیلڈ میں نکل پڑے


ملتان(لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کا کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو علی الصبح فیلڈ وزٹ کا ٹاسک ، کمشنر مریم خان اور ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو علی الصبح فیلڈ میں نکل پڑے،

کمشنر مریم خان نے علی الصبح ضلعی محکوموں کے ہمراہ اندرون شہر اچانک کا دورہ کیا، کمشنر مریم خان نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی افسران کو موقع پر طلب کیا۔ کمشنر مریم خان نے اندرون گلیوں میں پیدل چل کر صفائی صورتحال کا جائزہ لیا۔کمشنر مریم خان کا اندرون شہر کی نالیوں کی مکمل صفائی کروانے کا حکمم ، کمشنر کا واسا کو گٹروں کے ٹوٹے ڈھکن تبدیل،نکاسی آب یقینی بنانے کا حکمم ، ویسٹ میجمنٹ کمپنی پوری استعداد کار سے صفائی کی حالت میں بہتری لائے۔ ۔شہریوں کو حکومتی اقدامات کے ثمرات نظر آنے چاہئیں۔ کمشنر مریم خان ۔فیلڈ میں جاکر ازخود حالات دیکھنے پر یقین رکھتی ہوں۔ شہراولیاء کے شہریوں کو صفائی،سیوریج کی سروس ڈیلوری میں بہتری نظر آئے گی۔ ۔صفائی، سیورج، خوشگوار ماحول ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ ضلعی محکموں کو عوامی خدمت کیلئے کارکردگی مزید بہتر کرنی ہوگیئ ،شہر کے انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے محکمے مشترکہ پالیسی ترتیب دیں۔علی الصبح دوروں کا مقصد فیلڈ میں موثر مانیٹرنگ سے عوام کو ریلیف دینا ہے۔

Previous Post

کمشنر ملتان مریم خان کی عالمی یوم ڈاک تقریب سے خطاب

Next Post

جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کا جدید مشینری کی ٹریننگ دینے کیلئے آنے وا لے ماہرین کا وفد ملتان پہنچ گیا

Next Post
جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کا جدید مشینری کی ٹریننگ دینے کیلئے آنے وا لے ماہرین کا وفد ملتان پہنچ گیا

جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کا جدید مشینری کی ٹریننگ دینے کیلئے آنے وا لے ماہرین کا وفد ملتان پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024