layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مارکیٹوںکا معائنہ جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 9, 2024
in لیہ
0


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مارکیٹوںکا معائنہ جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل لیہ حارث حمیدخان اور اسسٹنٹ کمشنرچوبارہ ثناءاللہ ہنجرا نے کھادڈیلر،کریانہ سٹور،پھل و سبزیوں ،پٹرول پمپس کی چیکنگ کی انہوں نے دوکانوں پر ریٹ لسٹ آویزاں ہونے او ر اشیاءخورد نوش کے تول کو چیک کیا پٹرول پمپس کے پیمانے بھی چیک کیے۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل لیہ حارث حمیدخان نے معائنہ کرتے ہوئے9 غیرقانونی منی پٹرول یونٹ سیل کیے ۔ اسسٹنٹ کمشنرچوبارہ ثناءاللہ ہنجرانے معائنہ کرتے ہوئے پٹرول پمپ کا پیمانہ کم ہونے پر 10ہزار روپے جرمانہ عائدکیا۔اسسٹنٹ کمشنرز نے کہاکہ شہریوں کو حکومتی ریلیف سے مستفیدکرنے کے لئے مارکیٹوں کامعائنہ کیاجارہا ہے اور خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کرکے جرمانے بھی عائد کیاجارہے ہیں

Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کا اجلاس منعقد ہوا

Next Post

کمشنر ملتان مریم خان کی عالمی یوم ڈاک تقریب سے خطاب

Next Post
کمشنر ملتان مریم خان کی عالمی یوم ڈاک  تقریب سے خطاب

کمشنر ملتان مریم خان کی عالمی یوم ڈاک تقریب سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024