layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سکول جاتے ہوئے فیمیل ٹیچر گولی لگنے سے جاں بحق

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 9, 2024
in پاکستان
0


ملتان(لیہ ٹی وی)گلزیب کالونی سوئی گیس روڈ نجی سکول سے فیمیل ٹیچر کو گولی لگنے کی اطلاع ،گلزیب کالونی میں سکول جاتے ہوئے فیمیل ٹیچر کو نامعلوم آدمی نے گولی ماری ، ریسکیو کنٹرول روم نے اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر موٹرسائیکل ایمبولینس ، ریسکیو ایمبولینس ، اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر بھجوا دیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بتایا موقع پر موجود لوگوں کے مطابق سکول جاتے ہوئے ایک ٹیچر کو نامعلوم شخص نے گولی ماری اور وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ ایس ایچ او تھانہ شاہ شمس اور ڈی ایس پی ممتاز آباد بھاری نفری کے ہمرہ موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی کو پولیس کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کر دیا۔ 

Previous Post

ملک یاسین سوہیہ کی مدعیت میں تھانہ کروڑ لعل عیسن میں درج مقدمے میں پیشرفت ،لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، 10 ملزمان کی ضمانت خارج ،8 گرفتار،2 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کا اجلاس منعقد ہوا

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کا اجلاس منعقد ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024