layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملک یاسین سوہیہ کی مدعیت میں تھانہ کروڑ لعل عیسن میں درج مقدمے میں پیشرفت ،لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، 10 ملزمان کی ضمانت خارج ،8 گرفتار،2 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 9, 2024
in لیہ
0
ملک یاسین سوہیہ کی مدعیت میں تھانہ کروڑ لعل عیسن میں درج مقدمے میں پیشرفت ،لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، 10 ملزمان کی ضمانت خارج ،8 گرفتار،2 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

ب
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ کروڑ لعل عیسن میں ایم این اے پاکستان تحریک انصاف کے بیٹے اور اس کے ساتھیوں کے خلاف درج مقدمے میں پیشرفت ،لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، 10 ملزمان کی ضمانت خارج ،8 گرفتار،2 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ، جسٹس شیخ طاہر سلیم نے ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث تمام ملزمان کی ضمانت خارج کرتے ہوئے گرفتاری کے احکامات جاری کئے ، ملزمان ملک ابرار،خالد چنڈی، ناصر بھمب، رانا ناصر، حمید بھٹی، زین العابدین،محمد حسن، علمدارموکھر کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا ، سابق ممبر نیشنل اسمبلی عبدالمجید خان نیازی کے بیٹے عبدالرحیم خان نیازی اور گن مین حمید خان عدالت میں پیش نہ ہوئے،ضمانت خارج ،گرفتار ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا گیا،فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے،تمام ملزمان کے خلاف سامان اور نقدی ڈکیتی کرنے کا الزام ہے ، ملزمان کے خلاف ملک یاسین سوہیہ کے دفتر پرمسلح ہو کر حملہ کرنے، توڑ پھوڑ کرنے،قیمتی کاغذات اور نقدی لوٹنے کا مقدمہ درج ہے

Previous Post

گگومنڈی/پولیس مقابلہ،چک 181 ای۔بی کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔2 ڈکیت گرفتار

Next Post

سکول جاتے ہوئے فیمیل ٹیچر گولی لگنے سے جاں بحق

Next Post

سکول جاتے ہوئے فیمیل ٹیچر گولی لگنے سے جاں بحق

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024