layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گگومنڈی/پولیس مقابلہ،چک 181 ای۔بی کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔2 ڈکیت گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 9, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0


گگو منڈی (لیہ ٹی وی )چک 181 ای۔بی کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔2 ڈکیت گرفتارتفصیلات کے مطابق تھانہ گگو منڈی کی حدود چوک شاہ جنید روڈ چک نمبر 181 ای۔بی کے قریب اہل علاقہ کے لوگوں نے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش کی تو ڈاکو عوام پر سیدھی فائرنگ کرتے ہوئے مکئی کی فصل میں چھپ گئے۔

اہل دیہہ نے فصل کو گیرا ڈالنے کے ساتھ ساتھ پولیس کو اطلاع دے دی۔اطلاع ملتے ہی تھانہ گگو منڈی پولیس سب انسپکٹر ارشاد سکھیرا اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر ملک عباس بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوؤں نے پولیس اور اہل دیہہ کے لوگوں پر سیدھی فائرنگ شروع کردی۔جس پر پولیس اور اہل دیہہ کے لوگوں نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے 2 ڈاکوؤں کو مکئی کی فصل سے گرفتار کرلیا جبکہ ایک ڈکیت فرار ہوگیا۔پولیس نے ڈاکوؤں کے قبضہ سے رائفلیں برآمد کرکے انہیں پابند سلاسل کردیا

Previous Post

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں سیکنڈ کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ مشین نصب کر دی گئی

Next Post

ملک یاسین سوہیہ کی مدعیت میں تھانہ کروڑ لعل عیسن میں درج مقدمے میں پیشرفت ،لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، 10 ملزمان کی ضمانت خارج ،8 گرفتار،2 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

Next Post
ملک یاسین سوہیہ کی مدعیت میں تھانہ کروڑ لعل عیسن میں درج مقدمے میں پیشرفت ،لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، 10 ملزمان کی ضمانت خارج ،8 گرفتار،2 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

ملک یاسین سوہیہ کی مدعیت میں تھانہ کروڑ لعل عیسن میں درج مقدمے میں پیشرفت ،لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، 10 ملزمان کی ضمانت خارج ،8 گرفتار،2 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024