layyah
جمعرات, نومبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لبنان سے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز کراچی پہنچ گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 9, 2024
in پاکستان
0
لبنان سے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز کراچی پہنچ گئی

layyahtv


کراچی (لیہ ٹی وی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی ایک خصوصی پرواز، لبونان اور شام سے 71 پاکستانیوں کو لے کر بدھ کی صبح جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی۔
ایک نجی ٹی وی چینل نے دفتر خارجہ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ پرواز نے لبنان سے 67 پاکستانی شہریوں اور چار شام سے بھی نکالے گئے۔
کراچی ائیرپورٹ پہنچنے پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سندھ کے وزیر صنعت جان اکرام دھاریجو نے انخلا کرنے والوں کا استقبال کیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر ٹیسوری نے لبنان سے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے حکومتی عزم کو اجاگر کیا اور یقین دلایا کہ لبنان میں پھنسے باقی ماندہ پاکستانیوں کو جلد وطن واپس لایا جائے گا۔
گورنر نے پاکستانیوں کی تیزی سے واپسی میں سہولت فراہم کرنے میں سفارتخانوں کے بروقت اقدامات کو بھی سراہا۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے زور دے کر کہا کہ یہ ایک مشکل کام تھا لیکن وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کی پوری ذمہ داری قبول کی۔
صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو نے بھی اس کوشش میں سندھ حکومت کے کردار کو سراہا۔

Previous Post

وزیراعلیٰ کے پی کی گمشدگی کی کہانی فلمی لطیفوں کے مترادف ہے: پارلیمانی لیڈرپیپلز پارٹی احمد کریم کنڈی

Next Post

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر کی بجائے 9 اکتوبر بروز بدھ سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

Next Post
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر کی بجائے 9 اکتوبر بروز بدھ سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر کی بجائے 9 اکتوبر بروز بدھ سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

گورنمنٹ ہائی سکول چندرائن میں اساتذہ اور مخیر حضرات کے تعاون سے سولر سسٹم نصب، مستحق طلبا میں موسم سرما کی جرسیاں بھی تقسیم

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

چوبارہ میں پارک کی بحالی کا فیصلہ، اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر کی صفائی، جھاڑیوں کی کٹائی اور تزئین و آرائش فوری شروع کرنے کی ہدایت

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو طبی سہولیات اور کالج روڈ پر صفائی و بیوٹیفکیشن کا جائزہ

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

لیہ سمیت ضلع بھر میں ڈیپ کلین مہم تیز کرنے کا فیصلہ، صفائی، تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک مینجمنٹ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کو ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ہدایت

نومبر 25, 2026
لیہ میں 12 دسمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کے لیے 1797 ٹیمیں تشکیل

لیہ میں 12 دسمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کے لیے 1797 ٹیمیں تشکیل

نومبر 25, 2026
لیہ پولیس کا منشیات اور ٹریفک قوانین کے خلاف آگاہی سیمینار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا طلباء سے خطاب، مفت ہیلمٹ تقسیم

لیہ پولیس کا منشیات اور ٹریفک قوانین کے خلاف آگاہی سیمینار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا طلباء سے خطاب، مفت ہیلمٹ تقسیم

نومبر 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024