علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک، ایف اے اور درس نظامی کے لئے 5ستمبر تک داخلوں کا آغاز کر دیا
فیصل آباد۔ 21 اگست (لیہ ٹی وی):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک، ایف اے اور درس نظامی کے لئے 5ستمبر تک داخلوں کا آغاز کر دیاہے۔ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صمیم نے کہا ہے...
Read moreDetails








